تعبیر الرؤیا پشتو

Maktaba Tul Ishaat

تعبیر الرؤیا پشتو app icon
0.0 stars100,000+Free
EducationEveryoneVersion 9Updated 8/31/2025, 4:06:25 PM
Open in Store
خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب و سنت کی متعدد نصوص اس کے وجود اور اسکی حقیقت پر شاہد ہیں۔خوابوں کے وجود کا ہی انکار کر دینا ،یا خوابوں کی بنیاد پر شرعی نصوص کا انکار کر دینا،ہر دو نقطہ ہائے نگاہ افراط و تفریط کا شکار ہیں اور اسلامی نقطہ نگاہ سے کوسو ں دور ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ خواب ،یا تو اللہ کی طرف سے بشارت ہوتے ہیں یا پھر نفسانی خیالات اور شیطانی تصورات کا مجموعہ ہوتے ہیں۔اچھے خواب سے خوش ہو کر رب کریم کا شکریہ بجا لانا اور مزید اعمال صالحہ کی متوجہ ہو نا چاہیے اور اگر خواب بظاہر برا محسوس ہو تو پھر اللہ کے سامنے شیطان لعین سے پناہ مانگنا اور اپنے اعمال کی درستگی کی فکر کرنی چاہیے۔خوابوں کی تعبیر میں علامہ ابن سیرین ؒ کو غیر معمولی دسترس حاصل تھی۔زیر نظر کتاب ان کی سعی مسلسل کا نہ صرف بہترین نمونہ ہے بلکہ خوابوں کی تعبیر کا بے نظیر انسائیکلوپیڈیا ہےجو مختلف ازمنہ میں بڑے بڑے عماید ملت سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے
Tabeer ur Ruya Pashto
Developer email
maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
Released
Jan 20, 2023
Current version
9
Android version
6.0

Screenshots

تعبیر الرؤیا پشتو screenshot 1تعبیر الرؤیا پشتو screenshot 2تعبیر الرؤیا پشتو screenshot 3تعبیر الرؤیا پشتو screenshot 4تعبیر الرؤیا پشتو screenshot 5تعبیر الرؤیا پشتو screenshot 6